منکا[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (مالا یا تسبیح) سونے یا چاندی کا دانہ، بیضوی شکل کا لمبوترا نگینہ، ہر قسم کے چھوٹے گھونگھے، وہ مہرہ جو فقیر گلے میں ڈالتے ہیں؛ (مجازاً) تسبیح یا مالا۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - (مالا یا تسبیح) سونے یا چاندی کا دانہ، بیضوی شکل کا لمبوترا نگینہ، ہر قسم کے چھوٹے گھونگھے، وہ مہرہ جو فقیر گلے میں ڈالتے ہیں؛ (مجازاً) تسبیح یا مالا۔ منکا ساز